the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اوسلو 11 دسمبر ( ایجنسیز) بچوں کی تعلیم کے لئے جدوجہد کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی اور چائلڈ لیبر کے خلاف جنگ کرنے والے ہند وستا نی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی کو مشترکہ طورپر امن کے نوبل ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقدہ تقریب کے دوران نوبل کمیٹی نے ملالہ یوسف زئی اور ہند وستا نی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے



انہیں نوبل ایوارڈ سے نواز کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا، ملالہ ایوارڈ لینے سٹی ہال پہنچیں تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا جب کہ تقریب میں ان کے اہل خانہ سمیت پاکستانی سہیلیوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پرنوبل کمیٹی کے چیئرمین تھورجون جیگ لینڈ کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسف زئی اور کیلاش ستیارتھی امن کے علمبردار ہیں جن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ملالہ امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی کم عمر لڑکی ہیں جن کے بلاگ سوات کے حالات بتاتے ہیں جنہیں دہشت گردوں نے تعلیم سے محبت کرنے پر سزا دی جب کہ کیلاش ستیارتھی نے چائلڈ لیبر کے خلاف شعور اجاگر کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.